If you're seeing this message, it means we're having trouble loading external resources on our website.

If you're behind a web filter, please make sure that the domains *.kastatic.org and *.kasandbox.org are unblocked.

Main content

Worked example: Order of operations (PEMDAS)

The order of operations (PEMDAS) is essential for solving complex math problems. PEMDAS stands for Parentheses, Exponents, Multiplication and Division (same level), and Addition and Subtraction (same level). By following these steps, you can simplify and accurately solve mathematical expressions, ensuring a correct final answer. Created by Sal Khan.

Video transcript

اب جب ہم نے حربی تدبیر کے بظم کی بنیاد سیکھ لی ہے ایک بہت مشکل سوال کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو یہاں ہمارے پاس ہر طرح کی قوسیں اور نمبر موجود ہیں لیکن ان میں سے کسی بھی حربی تدبیر کے نظم کے سوالوں میں، آپ کو واقعی بس ایک گہری سانس لینا ہوگی اور یاد رکھنا ہوگا، ہم پہلے قوسوں کو حل کرنے جارہے ہیں، قوسیں ق سے قوسیں پھر قوت نما اگر آپ نہیں جانتے کہ قوت نما کیا ہیں تو پریشان نہیں ہوں، کیونکہ ان میں قوت نما نہیں ہیں پھر آپ ضرب اور تقسیم کرنے جارہے ہیں وہ ایک ہی لیول پہ ہیں پھر آپ جمع (پلس) اور تفریق(ماینس) کرتے ہیں ) تو کچھ لوگ یہ یاد رکھتے ہیں PEMDAS( ) لیکن اگر آپ یہ یاد رکھتے ہیں، یاد رکھیں ضرب اورPEMDAS( تقسیم ایک ہی لیول پہ ہیں جمع اور تفریق بھی ایک ہی لیول پہ ہیں تو دیکھ تے ہیں کہ اس کو حل کرنے کے لیۓ حربی تدبیر کا نظم کیا ہوگا تو ہم سب بے پہلے قوس کو حل کرنے جارہے ہیں اور یہاں ہمارے پاس یہاں بہت ساری قوسیں ہیں ہمارے پاس یہ صورت قوس میں ہے ٹھیک وہاں، اور اس میں بھی ہمارے پاس یہ قوسیں ہیں تو ہمارا حربی تدبیر کا نظم کہتا ہے، پہلے قوسیں حل کریں لیکن بیرونی قوس کو حل کرنے کے لیۓ— یہ نارنگی چیز – ہم یہ پیلی چیز کو حل کرنے جارہے ہیں خیر، اگر ہم اس کے اندر دیکھیں، ہم سب سے پہلے قوس کے اندر کے قوس کو حل کریں گے تو آپ دیکھ سکتے ہیں پانچ میں سے دو کی تفریق ٹھیک وہاں ہم یہ پہلے کرنے جارہے ہیں اور تو یہ آسانی کرلے کے لیۓ—میں اسے اہستہ آہستہ کر رہا ہوں ایک بار اس پر عبور ہو جاۓ ، آپ ایک وقت میں بہت سے قدم اٹھا سکتے ہیں تو یہ سات جمع تین دفعہ پانچ میں دو کی تفریق ہوا جو تین کے برابر ہے اور ان سب کے اعتراف قوسیں ہیں اور ظاہر ہے ، آپ کا سارا سامان دونوں طرف ہے چار سے تقسیم—نہیں۔ اووپس یہ میں نہیں چاہتا تھا میں کاپی اور پیسٹ کرنا چاہتا تھا میں اسے ٹھیک یہاں کاپی اور پیسٹ کرنا چاہتا تھا تو کاپی کریں، پھر—نہیں، یہ مجھے غلط چیز دے رہا ہے یہ اور آسان ہو جاتا – میں اسے دوبارہ لکھتا ہوں یہ سب سے آسان چیز ہے مجھے ٹیکنیکل پیچیدگیاں درپیش ہیں تو چار سے تقسیم دفعہ دو اور اس طرف، آپ کے پاس سات دفعہ دو جمع یہ چیز جو نارنگی قوس میں ہے اب، کسی بھی اسٹیپ کو دوبارہ دیکھیں ہم ہمیشہ پہلے قوس کو حل کرنا چاہتے ہیں خیر ہم ہمیشہ یہی کرنا چاہتے رہیں گے اور کوي قوس نہیں بچا تو ہمیں نارنگی قوس کو حل کرنا ہے یہاں تو ہمیں پہلے یہ چیز حل کرنی ہے لیکن یہ حل کرنے کیلیۓ ہمیں اس کے اندر دیکھنا ہوگا اور جب آپ غور کرتے ہیں، آپ کے پاس سات جمع تین دفع تین ہے تو اگر آپ کے پاس سات جمع تین دفعہ تین ہوتا، آپ کیسے حل کرتے؟ خیر ، حربی تدبیر کے نظم کو دوہرايں ہم یہاں قوس کے اندر ہیں، تو اس کے اندر اور قوس نہیں تو اگلی چیز ہمیں کرنی چاہیۓ۔ ۔ ۔ قوت نما نہیں ہیں۔ اگلا کام ہم ضرب کریں گے تو ہم یہ جمع اور تفریق سے پہلے کریں گے تو ہم سات جمع کرنے سے پہلے تین دفع تین کرنا چاہتے ہیں تو یہ سات جمع کررہے ہیں – اور ہم پہلے تین دفع تین کرنا چاہتے ہیں ہم پہلے ضرب کرنا چاہتے ہیں سات جمع نو یہ نارنگی قوس میں ہے اور پھر آپ کے پاس سات دفع دو جمع یہ ہے، الٹے ہاتھ پر آپ کے پاس چار سے تقسیم دفع دو سیدھے ہاتھ پر ہے اور اب یہ -- قوس میں – کیونکہ ہم اب بھی قوس کو پہلے حل کرنا چاہتے ہیں کافی آسان ہے حل کرنا سات جمع نو کیا ہے؟ سات جمع نو سولہ کے برابر ہے اور ہر چیز اب حل ہوتے ہوتے بس سات دفعہ دو جمع سولہ تقسیم چار سے دودفعہ کے برابر ہو گي ہے اب ہمارے پاس کوي قوس نہیں بچا، تو ہمیں پی کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہمارے پاس ای نہیں، قوت نما نہیں، تو پھر ہم سیدھے ضرب اور تقسیم پر جایں گے ہمارے پاس ضرب ہے – ہمارے پاس کچھ ضرب وہاں چل رہے ہیں ہمارے پاس کچھ تقسیم یہاں چل رہے ہیں، اور ضرب وہاں تو ہمیں آگے کرنا چاہیۓ، وہاں جمع کرنے سے پہلے تو ہم یہ ضرب کرسکتے ہیں ہم وہ ضرب کرسکتے ہیں سات دفعہ دو چودہ ہے ہم اسے جمع کرنے کا انتظار کریں گے اور پھر یہاں ہمارے پاس سولہ چار سے تقسیم دفعہ دو ہے تو ہم جمع کرنے سے پہلے کریںگے لیکن اسے کیسے حل کریں؟ ہم پہلے ضرب کریں یا پہلے تقسیم کریں؟ اور یاد رکھیں، میں نے آپ کو پچھلی ویڈیو میں بتایا تھا، جب آپ کے پاس دو ہو – جب آپ کے پاس بہت سے حربی تدبیر ایک ہی لیول پرہوں – اس سوال میں ضرب اور تقسیم – وہ ایک ہی لیول پہ ہیں آپ الٹے سےسیدھے ہاتھ کی طرف جایں تو سب سے بہتر ہے یا یہ کہ آپ کو سیدھے سے الٹے کی طرف ہی جانا چاہیۓ تو آپ سولہ کو چار سے تقسیم کریں، وہ چار کے برابر ہے تو یہاں یہ چیز – سولہ کو چار سے تقسیم دفعہ دو کو حل کریں یہ چار دفعہ دو تک حل ہو جاۓ گا یہ چیز وہاں ہرے رنگ میں موجود ہے اور پھر ہم ضرب کریں گے تو یہ حل ہوتا جاۓ گا – کیونکہ ضرب حمع سے پہلے کرتے ہیں – یہ آٹھ کے برابر ہوجاۓ گا اور آپ کو چودہ ملے گا – جمع آٹھ اور چودہ جمع آٹھ کیا ہے؟ وہ بایس ہے وہ بایس کے برابر ہے اور ہم نے کر لیا